Now livetag icon
The official Gen AI Landscape report for 2026 is here. Don’t miss out!Get your copybanner icon
Al Huda Publications

7月 2026

Al Huda Publications7月 2026のための市場シェア分析

الہدی پبلیکیشنز نے سکولوں، مدارس اور تعلیمی اداروں کے لیے ناظرہ اور ترجمۂ قرآن پڑھنے (پڑھانے) کے کام میں معاون پارے چھپوائے ہیں الہدی پبلیکیشنز والے پارے سکول کے بچوں کی ضروریات اور ذہنی سطح کو مد نظر رکھ کر تیار کیے گئے ہیں یہ پارے کم وزن، کم خرچ اور چھوٹے سائز میں ہیں ان ميں دیا گیا ترجمہ عام فہم ہے لفظی ترجمے کا جملہ بنانا آسان ہے اردو ترجمہ عربی عبارت کے قریب تر ہے پرانی اور مشکل اردو استعمال نہیں کی گئی عربی گرامر سیکھے بغير بھی یہ ترجمہ بآسانی یاد کیا جا سکتا ہے ہر لفظ اور اسکا ترجمہ الگ الگ خانوں میں دیا گیا ہے عربی عبارت خوشخط اور فونٹ خوبصورت ہے جس سے پڑھنے میں آسانی ہوتی ہے ان پاروں میں ”لرن قرآن” ایپ کا QR Code دیا ہوا ہے، جس کے ذریعے ترجمہ و تفسیر مزید آسانی سے سیکھی جا سکتی ہے یہ پارے مستحق طلبہ میں مفت تقسیم کے لیے ادارے سے مفت بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں اس پیغام کو اپنے علاقے کے سکولز /تعلیمی اداروں کی انتظامیہ، اساتذہ، والدین، بک سٹورز، ڈسٹریبیوٹرز کے ساتھ شیئر کیجیئے، اور صدقۂ جاریہ کمایئے! رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سات چیزیں ایسی ہیں جن کا اجر بندے کی موت اور اس کے قبر میں پہنچ جانے کے بعد بھی جاری رہتا ہے: کسی کو علم سکھا دیا، یا نہر بنوا دی یا کنواں کھدوا دیا، یا کھجور کا درخت لگا دیا، یا مسجد بنوا دی، یا کسی کو مصحف (قرآن) کا وارث بنا گیا یا پیچھے ایسا بیٹا چھوڑا جو اس کی موت کے بعد اس کے لئے مغفرت طلب کرتا رہے [رواہ بیہقی و دیلمی] اللہ سبحانہ و تعالٰی سب کی کوششوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے آمین جزاك الله خيرا كثيرا
設立年2015
従業員51 - 200
年間売上高< $1M
alhudapublications.org
Al Huda Publications
Al Huda Publications(企業の地域を含む)
  • alhudapublications.org
    alhudapublications.org
ウェブサイトのトラフィックとエンゲージメント情報をもっと見る

Al Huda Publicationsのトップドメインへの総訪問数

Al Huda Publicationsのマーケットシェアと潜在的なマーケットリーチを理解する。

過去3か月の総訪問数

子会社の詳細内訳

Al Huda Publicationsのトップドメインの平均訪問時間

Al Huda Publications エンゲージメントの指標を分析します。

過去3か月間の平均滞在時間

子会社の詳細内訳

Al Huda Publicationsのトップドメインの平均ページビュー数

Al Huda Publicationsがどのようにユーザーの 関心を引き付け、関心を高め、次のステップに進むよう促すか、その方法を確認します。

過去3か月間の平均ページビュー数

子会社の詳細内訳

より深いトラフィックに関するインサイトをお望みですか?

2,030万以上のオンラインビジネスから絞り込まれた結果です。トラフィックの急増時、テクノロジー使用の開始時、または停止時、あるいは好意的な報道を受けた際に、新しいリードを特定します。



Al Huda Publicationsで使用されるトップテクノロジー

Al Huda Publicationsのトップ・ドメインが使用しているウェブサイト技術を業種別にご紹介します。

支払い & 通貨 (5)

Cart Functionality

Cart Functionality

ウィジェット (5)

Eコマース (4)

WooCommerce

WooCommerce

ソーシャル (4)

その他のテクノロジー

9

すべて見る

質の高い見込み客を発掘する準備はできていますか?

シミラーウェブのセールスインテリジェンスソリューションを使ってウェブサイトでどの技術が使われているかを特定することで、完璧な提案資料を作成し、販売サイクルを短縮しましょう。