取得演示
Now livetag icon
2026 State of Ecommerce: Own the AI Shopper Journey.Download Reportbanner icon

9月8日 的 Sharah Tahzeeb شرح التهذيب 應用程式分析

Sharah Tahzeeb شرح التهذيب

Sharah Tahzeeb شرح التهذيب

  • Maktaba Tul Ishaat
  • Google Play 商店
  • 免費版
  • 書籍與參考資料
منطق اس علم کو کہتے ہیں جس کے ذریعےمعلوم حقائق سے نامعلوم کی طرف پہنچاجاتاہے۔ یہ ایک فن بھی ہے کیونکہ اس کے ذریعے گفتگوکے دوران مناظرہ کےآداب اور اصول متعین کیے جاتے ہیں۔منطق کو یونانیوں نےمرتب کیا اس فن کا آغاز اور ارتقا ارسطو سے ہوا۔ پھریہ مسلمانوں کے ہاتھ لگا انہوں نے اس میں قابل قدر اضافےکیے۔ اس کے بعد اہل یورپ نے اس میں اضافہ جات کیے ۔منطق کو تمام زبانوںمیں لکھاگیا۔تاہم یہ ایک مشکل فن ہے اس لئے کتابوں کے اندر بھی اس کی پیچیدگی سامنےآتی تھی۔ اساتذہ کے بغیراس فن کا حصول ناممکن سا لگتا تھا۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ اس علم پر بہت لکھا گیا ہے کہ اب اسے سمجھنا قدر آسان ہے ایک وہ دور تھا کہ غزالی ورازی جیسی شخصیات مَنْ لَمْ يَعْرِفِ الْمَنْطِقَ فَلَا ثقۃ لَهُ فِی الْعُلُومِ اصلا کی صدائیں بلند کیا کرتی تھیں، وائے افسوس اب وہ دور آگیا کہ اسے فضول و ناکارہ علم کہا کر دامن سمیٹا جارہا ہے، اور علم منطق میں بے رغبتی اور دوری کی وبا ہر سو پھیلتی جارہی ہے، اور اسے غامض ودتیق اور دشوار کہہ کر اس سے آنکھیں چرائی جارہی ہیں، حتی کہ طلباء تو در کنار اساتذہ کرام بھی اس سے متنفر و بیزار دکھائی دیتے ہیں، اس کی وجہ علت یہ بیان کی جاتی ہے کہ یہ سب سے مشکل اور دشوار ہے ، ہاں ! یہ امر کسی حد تک تسلیم کیا جاسکتا ہے، مگر اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ دنیا میں کوئی بھی فن آسان نہیں، ہر فن کے حصول کیلئے محنت و مشقت اور عرق ریزی کرنی پڑتی ہے، تو پھر اس میں منطق کی ہی کیا تخصیص ہے؟ لہذا ضرورت اس امر کی ہے کہ اس فری کی طرف توجہ دی جائے اس کے قواعدوضوابط اور اصطلاحات سے واقفیت و شناسائی حاصل کی جائے، چنانچہ اس ضرورت و حاجت کی تکمیل کے لیے میں نے درس نظامی کی مشکل ترین اور لاجواب کتاب کیآسان شرح کے لیے قلم اٹھایا، چنانچہ نتیجہ رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔اپنے مادر علمی جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ میں دو بار شرح تہذیب پڑھانے کی سعادت نصیب ہوئی ، چونکہ یہ کتاب انتہائی مشکل ہے بندہ نا چیز اس نتیجے پر پہنچا کہ اس کتاب کی جامع اور آسان ترین شرح کی جائے، جو طلباء کے لئے پکی پکائی روٹی ثابت ہو، اور ابتدائی اساتذہ کرام کو دیگر شروحات کے منتشر اور طویل مضامین سے بے نیاز کرکے وہ ان کے لئے تیار شدہ تقریر بن جائے۔ خصوصیات (1) متن و شرح دونوں پر مکمل اعراب۔ (2) متن و شرح کا لفظی ترجمہ (3) ہر مقام پر دئیے جانے والی عبارت پر اعراب۔ (4) اغراض ماتن بصورت اختصار ۔ (5) اغراض شارح کافی اور وافی حل کے ساتھ۔ (6) مسائل مشکلہ کا حل فوائد و تمہیدات کے ساتھ ۔ (7) ہر مسئلہ کی وضاحت مثال کے ساتھ ۔ الغرض ! حتی الوسع ہر مسئلہ کی عام فہم تو ضیح وتیبین کر دی گئی ہے، اس امر کا لحاظ کرتے ہوئے کہ کلام نہ تو اتنا مختصر ہو کہ مخل فہم ہو اور نہ ہی اتنا طویل ہو کہ باعث تشویش بن جائے۔ اظہار تشکر. شرح تھزیب حاشیہ مولانا عبداللہ Hashia Maulana Abdullah اغراض التھزیب Aghraz Ul Tahzeeb الترغیب Al Tarhgheb التفہیم البلیغ Altafheemul Baleegh التقریب لحل شرح التھزیب Altareeb lihali Sharah Tahzeb التسہیل الترتیب Altasheel altarteeb انوار التھزیب Anwar ul tahzib مفتاح التھزیب miiftahultahzeb نور الحبیب noor ul habib صرح اللبیب sarhul labib سراج التھزیب sirajultahzeb تنویرالتھزیب tanveer ul التشریح المنیب altashrihul Muneeb Urdu Sharh Eisa Ghoji اردو شرح ایسا غوجی ilm e Mantiq علم المنطق Darja Salesa ( 3ed class) درجہ ثالثہ Darse Nizami book, درس نظامی کے کتب Wifaqul Madaris وفاق المدارس
Sharah Tahzeeb شرح التهذيب

Sharah Tahzeeb شرح التهذيب 使用排名

基於 Similarweb 的算法,根據過去 28 天的安裝數和活躍用戶數進行計算。

所有類別 在
美國--
書籍與參考資料 在
美國--

每日活躍使用者

通過查看Sharah Tahzeeb شرح التهذيب 的下載量和每日活躍用戶數,分析 Sharah Tahzeeb شرح التهذيب 用戶的使用模式。

位使用者

通過查看Sharah Tahzeeb شرح التهذيب 的下載量和每日活躍用戶數,分析 Sharah Tahzeeb شرح التهذيب 用戶的使用模式。

解鎖每日活躍使用者
7月8月9月

隨時間變化的 Sharah Tahzeeb شرح التهذيب 排名統計

Similarweb 的使用排名和Google Play 商店Sharah Tahzeeb شرح التهذيب排名

排名

無可用數據

Sharah Tahzeeb شرح التهذيب按國家/地區排名

Sharah Tahzeeb شرح التهذيب 在其主要類別中排名最高的國家


用戶興趣和熱門類別

Sharah Tahzeeb شرح التهذيب用戶使用的熱門類別和應用程式

無可顯示數據

的頂級競爭對手和替代方案

來自同一應用商店,有很高可能被相同使用者使用的應用程式。

無可顯示數據
Sharah Tahzeeb شرح التهذيب

9月 8, 2026