1月21日 的 shoroh Kafia شروح کافیہ اردو 應用程式分析
shoroh Kafia شروح کافیہ اردو
- Maktaba Tul Ishaat
- Google Play 商店
- 免費版
- 教育
علومِ نقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں۔ کیونکہ علومِ عربیہ میں علم نحو کو جو رفعت ومنزلت حاصل ہے اس کا اندازہ اس امر سے بہ خوبی ہو جاتاہے کہ جو بھی شخص اپنی تقریر وتحریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتا ہے کلام ِالٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتا یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔عربی مقولہ ہے : النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک کا ہے ۔ قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علوم ِاسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں ۔ قرنِ اول سے لے کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب اور ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں
کافیہ کے چند مشہور اردو شروح مندرجہ ذیل ہیں۔
Waziha Urdu Sharh Kafia By Maulana Muhammad Yahya Palanpuri واضحہ اردو شرح کافیہ
Eizah ul Matalib Urdu Sharh Kafia By Maulana Mashiyatullah Deobandi ایضاح المطالب اردو شرح کافیہ
Kashful Matalib Urdu Sharh Kafia By Maulana Ateeq ur Rahman Qasmi کشف المطالب اردو شرح کافیہ
Al Duroos ul Waziha Urdu Sharh Kafia By Maulana Abdul Quddoos Qarin الدروس الواضحہ اردو شرح کافیہ
Tahzeeb ul Kafia Urdu Sharh Kafia By Maulana Asghar Ali تہذیب الکافیہ اردو شرح کافیہ
Kashifa Urdu Sharh Kafia By Mufti Atta ur Rahman Multani کاشفہ اردو شرح کافیہ
Hadiya Urdu Sharh Kafia By Mufti Saeed Ahmad Palanpuri ہادیہ اردو شرح کافیہ
Wafia Sharah Kafia, Mufti Abu Jindal Qasmi, وافیہ شرح کافیہ
Aghraz Kafia Sharah Kafia اغراض کافیہ شرح کافیہ
Basheer Ul Najiah Sharah Al Kafia بشیر الناجیہ بشیر الکافیہ
shoroh Kafia شروح کافیہ اردو 使用排名
基於 Similarweb 的算法,根據過去 28 天的安裝數和活躍用戶數進行計算。
所有類別 在
美國--
教育 在
美國--
每日活躍使用者
通過查看shoroh Kafia شروح کافیہ اردو 的下載量和每日活躍用戶數,分析 shoroh Kafia شروح کافیہ اردو 用戶的使用模式。
位使用者
通過查看shoroh Kafia شروح کافیہ اردو 的下載量和每日活躍用戶數,分析 shoroh Kafia شروح کافیہ اردو 用戶的使用模式。
解鎖每日活躍使用者11月12月1月
隨時間變化的 shoroh Kafia شروح کافیہ اردو 排名統計
Similarweb 的使用排名和Google Play 商店shoroh Kafia شروح کافیہ اردو排名
排名
無可用數據
用戶興趣和熱門類別
shoroh Kafia شروح کافیہ اردو用戶使用的熱門類別和應用程式
無可顯示數據
1月 21, 2026