取得演示
Now livetag icon
The official Gen AI Landscape report for 2026 is here. Don’t miss out!Get your copybanner icon

8月25日 的 Mafatih ul Jinan اردو کامل 應用程式分析

Mafatih ul Jinan اردو کامل

Mafatih ul Jinan اردو کامل

  • Duas.co
  • Google Play 商店
  • 免費版
  • 書籍與參考資料
مفاتیح الجنان وباقیات الصالحات مکمل متن اردو ترجمہ کے ساتھ، سطر بہ سطر، چھوٹے جملوں کی شکل میں تاکہ آپ با آسانی دعا کو پڑھ سکیں اور اس کا مفہوم سمجھ سکیں مکمل آفلائن یعنی بنا انٹرنیٹ کنکشن قابلِ استعمال بغیر کسی قیمت کے اور اشتہارات سے پاک - Complete Mafatih ul Jinan in Urdu Language with Arabic script and Urdu translation in short, easy to read format. Each row has been allotted a sequence number for easy referencing while reading and exploring. App is customizable with light & dark themes and multiple font sizes. Titles can be searched by typing queries in Urdu, English or even Roman Urdu. Complete content is available offline, internet access is not required. This app is free of charge and does not contain any ads. Please remember us in your special prayers. - بسم اللہ الرحمن الرحیم مفاتیح الجنان و باقیات الصالحات دعاؤں، اعمال، زیارات اور تعویذات وغیرہ کا عصر حاضر کا مشہور ترین مجموعہ ہے۔ اس کے مؤلف محدث شیخ عباس بن محمد رضا قمی (اعلی اللہ مقامہ) ہیں اور یہ اردو ترجمہ علامہ ریاض حسین نجفی، علامہ سید نیاز حسین نقوی اور مولانا محمد علی فاضل صاحبان کا تحریر کردہ ہے۔ اس اپلیکیشن کی اہم ترین خصوصیت یہ ہے کہ طویل عربی متن کو معنی/مفہوم کے مطابق مختصر سطور میں تقسیم کیا گیا ہے، جبکہ ہر سطر کا علیحدہ اردو ترجمہ دیا گیا ہے۔ اس طرح آپ مفہوم سمجھتے ہوئے بہتر توجہ کے ساتھ دعاؤں اور زیارات کی تلاوت کرتے ہوئے اعلیٰ مفاہیم کی معرفت حاصل کر سکتے ہیں۔ ایپلیکیشن میں اردو عبارت کے لئے دیدہ زیب خطِ نستعلیق کا استعمال کیا گیا ہے جبکہ عربی عبارت کیلئے پاک و ہند کے مروجہ خطِ نسخ کا انتخاب کیا گیا ہے۔ ڈسپلے کو یوزر کی ترجیحات کے مطابق بنانے کے لیے سیٹنگز مہیا کی گئی ہیں جن کے ذریعے آپ عربی متن یا اردو ترجمہ کو حسب ضرورت ظاہر یا پوشیدہ کر سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں آپ متن اور ترجمہ کے فونٹ سائز اور روشن یا تاریک تھیم کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ کتاب کے متن اور ترجمے میں انتہائی محنت سے کمپوزنگ اور اعراب کی کی غلطیوں کی درستگی اور سطور کی ترتیبِ نو کی کوشش کی گئی ہے اور یہ کام بدستور جاری ہے۔ آپ کی سہولت کیلئے متن کی ہر سطر کو ایک ترتیبی نمبر الاٹ کیا گیا ہے۔ طویل صفحات میں یہ نمبر خصوصی طور پر کارآمد ہے۔ یاد رہے کہ یہ نمبر سطور کی موجودہ ترتیب کے لحاظ سے ہے اس لئے مستقبل میں یہ نمبر سطور کی تحلیل میں تبدیلی کے لحاظ سے بدل سکتا ہے۔ اس اپلیکیشن کو اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ یہ آپ کے ڈوائس کی سکرین سائز کے مطابق خود کو ڈھال سکتی ہے۔ مثلاً بڑی سکرین پر عربی متن اور اردو ترجمہ دو علیحدہ کالم میں ظاہر ہو سکتے ہیں۔ اس اپلیکیشن کی ایک فخریہ خصوصیت اس کی سرچ کرنے کی صلاحیت ہے۔ آپ سرچ/تلاش کیلئے مطلوبہ لفظ/عبارت کو اردو یا انگریزی یا رومن میں لکھ سکتے ہیں۔ ان شاء اللہ ہم آئندہ مزید کارآمد خصوصیات و خدمات کا اضافہ کریں گے، مثلاً نشانی (بُک مارک) لگانے کی سہولت، متن/ترجمہ میں تلاش کرنے کی سہولت، صفحات کو محفوظ کرنے کی آپشن وغیرہ۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنی تجاویز اور آرا سے ہمیں ضرور آگاہ کریں۔ غلطیوں کی نشاندہی یا سطور کی تحلیل کو بہتر بنانے کیلئے بھی ہم آپ کے تعاون کے منتظر ہیں۔ اگر آپ کو یہ کاوش پسند آئی ہے تو براہِ کرم اسے اپنے احباب کے ساتھ شیئر کیجیے۔ ہماری ٹیم کو اپنے اعمال، زیارات، دعاؤں وغیرہ میں شامل رکھیں۔ پروردگار ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔ اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ واٰلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ Keywords: mafateeh mafaihul mafatih al jinan aljinan aljinaan مفاتيح ترجمہ ترجمه
Mafatih ul Jinan اردو کامل

Mafatih ul Jinan اردو کامل 使用排名

基於 Similarweb 的算法,根據過去 28 天的安裝數和活躍用戶數進行計算。

所有類別 在
美國--
書籍與參考資料 在
美國#902

每日活躍使用者

通過查看Mafatih ul Jinan اردو کامل 的下載量和每日活躍用戶數,分析 Mafatih ul Jinan اردو کامل 用戶的使用模式。

位使用者

通過查看Mafatih ul Jinan اردو کامل 的下載量和每日活躍用戶數,分析 Mafatih ul Jinan اردو کامل 用戶的使用模式。

解鎖每日活躍使用者
6月7月8月

隨時間變化的 Mafatih ul Jinan اردو کامل 排名統計

Similarweb 的使用排名和Google Play 商店Mafatih ul Jinan اردو کامل排名

使用排名

排名

Mafatih ul Jinan اردو کامل按國家/地區排名

Mafatih ul Jinan اردو کامل 在其主要類別中排名最高的國家


用戶興趣和熱門類別

Mafatih ul Jinan اردو کامل用戶使用的熱門類別和應用程式

熱門分類
關聯性
該類別中的熱門應用
More apps
27%
Shia Calendar
Loop Habit Tracker
Alarmy - Alarm Clock & Sleep
Samsung Notes
Google Drive
24%
Yahoo Finance: Stocks & News
Bank of America Mobile Banking
Wells Fargo Mobile®
Capital One Mobile
Robinhood: Trading & Investing
16%
VoIP.ms Softphone
Telegram
WhatsApp Messenger
Brave Private Web Browser, VPN
Gmail
7%
Amazon Seller
Scoutly TurboLister Combo App
LinkedIn: Community & Network

的頂級競爭對手和替代方案

來自同一應用商店,有很高可能被相同使用者使用的應用程式。

Al Quran - القران الكريم

Al Quran - القران الكريم

OnlyOne Studios

Prayer Times - Qibla & Namaz

Prayer Times - Qibla & Namaz

Dawat-e-Islami

Prayer Times and Qibla

Prayer Times and Qibla

zero_

Qibla Compass: Qibla Direction

Qibla Compass: Qibla Direction

9D Muslim Apps - Quran, Qibla Direction & Prayers

Mafatih ul Jinan اردو کامل VS.

8月 25, 2026